ایک خوبصورت لڑکی دریا کے کنارے بیٹی بہت خوش اور مسکرا رہی ہےاور ایک خوبصورت لڑکا اپنے گاؤں سے ٹہلتے ٹہلتے دریا کی طرف ہی آ رہا تھا وہ جب وہ دریا کے کنارے پہنچا تو لڑکی سے بہت دور تھا دریا کے کنارے بیٹھا اور تھوڑا پانی پیا اور ٹہلنے لگا ٹہلتے ٹہلتے وہ اس جگا جا پہنچا جہاں لڑکی بیٹھی تھی لڑکی کی اس لڑکے کی طرف پیٹ تھی اس نے دور سے لڑکی کو جب دیکھا تو وہ دیکھ کر سوچنے لگا کے ہے لڑکی کون ہے اور یہاں کیا کر رہی ہے اس نے سوچا کہ جا کر اس سے پوچھو جب وہ اس لڑکی کے قریب پہنچا تو اس کے قدموں کی آہٹ سے وہ لڑکی ڈر گئی اور اچانک کھڑی ہو گئی اور گھبرا گئی اور لڑکی نے گھبراتے ہوئے پوچا تم کون ہو لڑکے نے کہا کےارے ارے گھبراو مت میرا نام آزاد ہے لڑکی نے تھوڑی سکون کی سانس لی اور کہا کہ میرا نام مہرو ہے آزاد نے پوچا تم یہاں کیا کر رہی ہو مہرو نے کہا کچھ نہیں بس یہاں ٹہلنے آیی تھی دریا کے کنارے دریا کے لہروں اور اس ہریالی کو ان بادلوں کو ان ہواؤں کو محسوس کر کے اس قدرت کو محسوس کر رہی تھی تم بتاؤ تم یہاں کیا کر رہے ہو آزاد نے کہاں کے میں بھی دریا کے کنارے ٹہلنے آیا تھا اور پھر میں نے تمہے دیکھا ہمارے گاؤں میں میلا لگا ہے کیا تم میرے ساتھ میلے میں چلو گی مہرو نے کہا کے مجھے میلا بہت پسند ہے تو آزاد نے مہرو سے کہا کے پھر چلو دونوں گئے گاؤں میں پہنچے اور وہاں مہرو کی نظر ایک گھوڑے پر پڑی تو آزاد نے مہرو سے کہا کے تم اس گھوڑے پر سواری کرو گی مہرو نے مسکرا کر کہا کے ہاں آزاد نے مہرو کو گھوڑے پر سوار کیا اور مہرو نے گھوڑے کی لگام پکڑی گھوڑا آہستہ آہستہ دوزنے لگا اور مہرو کو کافی لمبی سواری کروائی مہرو گھوڑے کی سواری سے اتری اور خوش ہو کر آزاد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے اب مجھے جانا چاہیے میں تم سے کل دوبارا دریا کے کنارے ملو گا With Dream Machine AI

More Video